Internet connection unavailable. Please connect to the internet and try again
Ali
Snake short
ایک لڑکا علی جنگل میں گیا۔ وہاں ایک دیو ہیکل سانپ نظر آیا۔ علی ڈرا، مگر دادی کی نصیحت یاد آئی: "ادب سے پیش آنا۔"
اس نے سر جھکایا، سانپ پلٹ کر چلا گیا۔
علی سمجھ گیا:
اک بڑا سانپ خوف نہیں، جنگل کا محافظ تھا۔